آپ کی رازداری

تعارف

ہمارے معاشرے میں جنسی موضوعات پر گفتگو کرنا ایک عیب سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ مردوں اور عورتوں کے پیچیدہ مسائل کی بروقت تشخیص اور مناسب علاج نہیں ہو پاتا اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ مسائل مزید پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور علاج بھی مشکل ہوتا جاتا ہے اور پھر نتیجتا اولاد جیسی عظیم نعمت سے محرومی کا دکھ دیکھنا پرتا ہے، انھی مسائل کے پیش نظر ہم آپ کے لیے لے کے آئے ہیں ایسی خدمات جہاں آپ کے تمام تر پیچیدہ مسائل کا حل وہ بھی آپ کے دروازے پر مکمل رازداری کے ساتھ، جس کے لیے ہم آپ کا نام، موبائل نمبر اور ایڈرید لیتے ہیں تا کہ مطلوبہ جگہ پر ادویات پہنچائی جا سکیں، مزید اس ڈیٹا کے متعق آپ نیچے پڑھ سکتے ہیں

ہم کون سے ڈیٹا محفوظ کرتے ہیں

ہم آپ کا نام، فون نمبر اور اڈریس محفوظ کرتے ہیں اس کے علاوہ آپ سے کوئی ڈیٹا نہیں مانگا جاتا نہ ہم محفوظ کرتے ہیں

ہم آپ کے ڈیٹا کا استعمال کیسے کرتے ہیں

آپ کا نام، اڈریس اور موبائل نمبر محفوظ کرنے کا مقصد صرف اور صرف آپ تک پراڈکٹ پہنچانا ہے اور جیسے ہی آپ کو پراڈکٹ موصول ہو جاتی ہے یہ سب ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے

آپ کے حقوق

پرادکٹ آڈر کرنے سے لے کر پراڈکٹ آپ تک پہنچنے تک آپ کی رازداری آپ کا حق ہے اور ہم اس رازداری کے حق کا مکمل احترام کرتے ہوئے آپ تک رازداری سے تمام پراڈکٹس پہنچاتے ہیں

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ کو اس رازداری کی پالیسی کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو براہ کرم ہمیں رابطہ کریں